TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 669 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 669

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمًا يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا اسْتَأْذَنَکُمْ نِسَاؤُکُمْ إِلَی الْمَسَاجِدِ فَأْذَنُوا لَهُنَّ

ابن نمیر، حنظلہ، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا جب تم سے تمہاری عورتیں مسجدوں کی طرف جانے کی اجازت طلب کریں تو ان کو اجازت دے دو۔

lbn Umar reported: I heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) say: When your women seek your permission for going to the mosque, you grant them (permission).

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں