TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 617 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 617

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ الْإِمَامُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ الْمَلَائِکَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

یحیی بن یحیی، مالک، ابوصالح، ابوہریرہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب امام (سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ) کہے تو تم (لَکَ الْحَمْدُ) کہو کیونکہ جس کا قول فرشتوں کے کہنے کے موافق ہوگا تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔

Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: When the Imam says: "Allah listens to him who praises Him." you should say: "O Allah, our Lord for Thee is the praise." for if what anyone says synchronises with what the angels say, his past sins will be forgiven.

Permalink

See the full chapter: سمع اللہ لمن حمدہ ربنا لک الحمد آمیں کہنے کے بیان میں