Sahih Muslim — Hadith 592
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ کَانَ يُکَبِّرُ فِي الصَّلَاةِ کُلَّمَا رَفَعَ وَوَضَعَ فَقُلْنَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ مَا هَذَا التَّکْبِيرُ قَالَ إِنَّهَا لَصَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن مہران رازی، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ سے جب نماز میں جھکتے یا اٹھتے تو تکبیر کہتے ہم نے کہا اے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ تکبیر کیسی ہے فرمایا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ہے۔
Abu Salama reported that Abu Huraira recited takbir in prayer on all occasions of rising and kneeling. We said: O Abu Huraira, what is this takbir? He said: Verily it is the prayer of the Messenger of Allah (may peace be upon him).