TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 583 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 583

حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ حُصَاصٌ

عبد بن حمید، بیان واسطی، خالد بن عبد اللہ، سہیل، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مؤذن اذان پڑھتا ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے اور اس کے لئے گوز ہوتا ہے۔

Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: When the Mu'adhdhin calls to prayer, Satan runs back vehemently.

Permalink

See the full chapter: اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کے بیان میں