TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 576 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 576

حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَمِعْتُمْ النِّدَائَ فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ

یحیی بن یحیی، مالک، ابن شہاب، عطاء بن یزید لیثی، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم اذان سنو تو وہی کہو جو مؤذن کہتا ہے۔

Abu Sa'id al-Khudri reported: When you hear the call (to prayer), repeat what the Mu'adhdhin pronounces.

Permalink

See the full chapter: موذن کی اذن سننے والے کے لئے اسی طرح کہنے اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وسیلہ کی دعا کرنے کے استحباب کے بیان میں ۔