TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 533 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 533

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَزُّ مِنْ کَتِفٍ يَأْکُلُ مِنْهَا ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

محمد بن صباح، ابراہیم بن سعد، زہری، جعفر بن عمرو بن امیہ ضمری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بکری کی دستی سے گوشت کاٹ کر کھاتے ہوئے دیکھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نیا وضو کئے بغیر نماز ادا فرمائی۔

Ja'far b. Amr b. Umayya al-Damari reported on the authority of his father who said: I saw the Messenger of Allah (may peace be upon him) take slices from goat's shoulder, and then eat them, and then offer prayer without having performed ablution.

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں