TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 531 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 531

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ کَتِفَ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب، مالک بن زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بکری کی دستی کھائی پھر بغیر وضو کئے نماز ادا فرمائی۔

Ibn 'Abbas reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) took meat of goat's shoulder and offered prayer and did not perform ablution.

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں