TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5237 · Statement on Tribulations

Sahih MuslimHadith 5237

حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَمِّهِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ يَهُودِ أَصْبَهَانَ سَبْعُونَ أَلْفًا عَلَيْهِمْ الطَّيَالِسَةُ

منصور بن ابی مزاحم یحیی بن حمزہ اوزاعی اسود بن عبد اللہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا أَصْبَهَانَ کے ستر ہزار یہودی دجال کے پیروکار ہو جائیں گے جن پر سبنر رنگ کی چادریں ہوں گی۔

Anas b. Malik reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: The Dajjal would be followed by seventy thousand Jews of Isfahan wearing Persian shawls.

Permalink

See the full chapter: دجال کے متعلق بقیہ احادیث کے بیان میں