TrueHadith

فتنوں کا بیان

Statement on Tribulations

1.فتنوں کے قریب ہونے اور یاجوج ماجوج کی آڑ کھلنے کے بیان میں2.بیت اللہ کے ڈھانے کا ارادہ کرنے والے لشکر کے دھنسائے جانے کے بیان میں3.فتنوں کا بارش کے قطروں کی طرح نازل ہونے کے بیان میں4.دو مسلمانوں کی تلواروں کے ساتھ باہم لڑائی کے بیان میں5.اس امت کا ایک دوسرے کے ہاتھوں ہلاک ہونے کے بیان میں6.قیام قیامت تم پیش آنے والے فتنوں کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خبر دینے کے بیان میں7.سمندر کی موجوں کی طرح آنے والے فتنوں کے بیان میں8.دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نکلنے تک قیامت قائم نہ ہونے کے بیان میں9.قسطنطنیہ کی فتح اور خروج دجال اور سیدنا عیسیٰ ابن مریم کے نزول کے بیان میں10.قیام قیامت کے وقت رومیوں کی تمام لوگوں سے کثرت ہونے کے بیان میں11.خروج دجال کے وقت رومیوں کے قتل کی کثرت کے بیان میں12.خروج دجال سے پہلے مسلمانوں کو فتوحات ہونے کے بیان میں13.قیامت سے پہلے کی علامات کے بیان میں14.زمین حجاز سے آگ نکلنے تک قیامت قائم نہ ہونے کے بیان میں15.قیامت سے پہلے مدینہ میں سکونت اور اس کی عمارتوں کے بیان میں16.مشرق کی طرف سے شیطان کے سینگ کے طلوع ہونے کی جگہ سے فتنہ کے ظاہر ہونے کے بیان میں17.دوس ذوالخلصہ بت کی عبادت نہ کئے جانے تک قیامت قائم نہ ہونے کے بیان میں18.قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزر کر مصبیتوں کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ اس جگہ ہوتا ۔19.ابن صیاد کے تذکرے کے بیان میں20.مسیح دجال کے ذکر کے بیان میں21.دجال کے وصف اور اس مدینہ کی حرمت اور اس کا مومن کو قتل اور زندہ کرنے کے بیان میں22.دجال کا اللہ کے نزدیک حقیر ہونے کے بیان میں23.خروج دجال اور اس کا زمین میں ٹھہرنے اور عیسیٰ کے نزول اور اسے قتل کرنے اہل ایمان اور نیک لوگوں کے اٹھ جانے اور برے کے باقی رہ جانے اور بتوں کی پوجا کرنے اور صور میں پھونکے جانے اور قبروں سے اٹھائے جانے کے بیان میں24.جساسہ کے قصہ کے بیان میں25.دجال کے متعلق بقیہ احادیث کے بیان میں26.فتنہ وفساد میں عبادت کرنے کی فضلیت کے بیان میں27.قیامت کے قریب ہونے کے بیان میں28.دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں