TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5165 · Statement on Tribulations

Sahih MuslimHadith 5165

حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَبْلُغُ الْمَسَاکِنُ إِهَابَ أَوْ يَهَابَ قَالَ زُهَيْرٌ قُلْتُ لِسُهَيْلٍ فَکَمْ ذَلِکَ مِنْ الْمَدِينَةِ قَالَ کَذَا وَکَذَا مِيلًا

عمرو ناقد اسود بن عامر زہیر سہیل ابن ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا قیامت کے قریب گھر اِہاب یا یِھاب تک پہنچ جائینگے زہیر نے کہا میں نے اسماعیل سے کہا کہ یہ علاقہ مدینہ سے کتنے فاصلہ پر ہے انہوں نے کہا اتنے اتنے میل کے فاصلہ پر ہے۔

Abu Huraira reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: (The Last Hour would not come) until the habitations of Medina would extend to Ihab or Yahab. Zubair said: I said to Suhail how far these were from Medina. He said: So and so miles.

Permalink

See the full chapter: قیامت سے پہلے مدینہ میں سکونت اور اس کی عمارتوں کے بیان میں