TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5143 · Statement on Tribulations

Sahih MuslimHadith 5143

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَکْثُرَ الْهَرْجُ قَالُوا وَمَا الْهَرْجُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْقَتْلُ الْقَتْلُ

قتیبہ بن سعید، ، یعقوب بن عبدالرحمن سہیل حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ ھرج کی کثرت ہو جائے صحابہ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھرج کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قتل قتل۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The last Hour will not come unless there is much bloodshed. They said: What is harj? Thereupon he said: Bloodshed. Bloodshed.

Permalink

See the full chapter: دو مسلمانوں کی تلواروں کے ساتھ باہم لڑائی کے بیان میں