TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 511 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 511

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا مُوسَی الْقَارِئُ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ وَضَعْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَائً وَسَتَرْتُهُ فَاغْتَسَلَ

اسحاق بن ابراہیم، موسیٰ قاری، زائدہ، اعمش، سالم بن ابی جعد، کریب، ابن عباس، حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے غسل کا پانی رکھا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے پردہ ڈالا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسل فرمایا۔

Maimuna reported: I placed water for the Apostle (may peace be upon him) and provided privacy for him, and he took a bath.

Permalink

See the full chapter: غسل کرنے والا کپڑے وغیرہ کے ساتھ پردہ کرے ۔