Sahih Muslim — Hadith 495
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَإِسْمَعِيلُ بْنُ سَالِمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ وَفْدَ ثَقِيفٍ سَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا إِنَّ أَرْضَنَا أَرْضٌ بَارِدَةٌ فَکَيْفَ بِالْغُسْلِ فَقَالَ أَمَّا أَنَا فَأُفْرِغُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا قَالَ ابْنُ سَالِمٍ فِي رِوَايَتِهِ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ وَقَالَ إِنَّ وَفْدَ ثَقِيفٍ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ
یحیی بن یحیی، اسماعیل بن سالم، ہشیم، ابی بشر، ابوسفیان، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ وفد ثقیف نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو انہوں نے کہا ہم ٹھنڈی سر زمین کے باشندے ہیں غسل کیسے کریں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں۔
Jabir b. Abdullah reported: A delegation of the Thaqif said to the Apostle of Allah (may peace be upon him): Our land is cold; what about our bathing then? He (the Holy Prophet) said: I pour water thrice over my head.