TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 491 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 491

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ وَعَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ قَالَ أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو رَيْحَانَةَ عَنْ سَفِينَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُغَسِّلُهُ الصَّاعُ مِنْ الْمَائِ مِنْ الْجَنَابَةِ وَيُوَضِّئُهُ الْمُدُّ

ابوکامل، عمرو بن علی، بشر بن مفضل، ابوکامل، بشر، ابوریحانہ، سفینہ، حضرت سفنیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غسل جنابت ایک صاع پانی سے اور وضو ایک مد سے ہوتا تھا۔

Safina reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) took a bath with one sa' of water because of sexual intercourse and performed ablution with one Mudd.

Permalink

See the full chapter: غسل جنابت میں مستحب پانی کی مقدار اور مرد وعورت کا ایک برتن سے ایک حالت میں غسل کرنے اور ایک کا دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کے بیان میں