TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 452 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 452

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو کَامِلٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ کُلُّهُمْ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ يَزِيدَ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَا عَائِشَةُ نَاوِلِينِي الثَّوْبَ فَقَالَتْ إِنِّي حَائِضٌ فَقَالَ إِنَّ حَيْضَتَکِ لَيْسَتْ فِي يَدِکِ فَنَاوَلَتْهُ

زہیر بن حرب، ابوکامل، محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، زہیر، یحیی، یزید بن کیسان، ابوحازم ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مجھے کپڑا دیدے سیدہ عائشہ نے عرض کیا میں حائضہ ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیر احیض تیرے ہاتھ میں نہیں۔

Abu Huraira reported: While the Messenger of Allah (may peace be upon him) was in the mosque, he said: O 'A'isha, get me that garment. She said: I am menstruating. Upon this he remarked: Your menstruation is not in your hand, and she, therefore, got him that.

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت کا اپنے خاوند کے سر کو دوھونے اور اس میں کنگھی کرنے کے جواز اور اس کے جھوٹے کے پاک ہونے اور اس کی گود میں تکیہ لگانے اور اس میں قرائت قرآن کے بیان میں