TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4429 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4429

حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُا مَا جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَوَيْهِ لِأَحَدٍ غَيْرِ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ فَإِنَّهُ جَعَلَ يَقُولُ لَهُ يَوْمَ أُحُدٍ ارْمِ فِدَاکَ أَبِي وَأُمِّي

منصور بن ابر مزاحم ابراہیم، ابن سعد عبداللہ بن شداد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ماں باپ کے لئے کسی کو جمع نہیں فرمایا سوائے حضرت سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ یعنی حضرت سعد بن ابی وقاص کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن حضرت سعد سے فرمایا اے سعد تیر پھینک میرے ماں باپ تجھ پر قربان۔

'Abdullah b. Shaddad reported that he heard 'Allahs saying: Allah's Messenger (may peace be upon him) did not gather his parents except in case of Sa'd b. Malik that he said to him on the Day of Uhud: Shoot an arrow, may my father and mother be taken as ransom for you.

Permalink

See the full chapter: حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل کے بیان میں