TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231732 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231732)

و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ يَقُولُ قَالَتْ عَائِشَةُ أَرِقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ

محمد بن مثنی، عبدالوہاب یحیی بن سعید عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ایک رات جاگے سلیمان بن بلال کی حدیث کی طرح ذکر فرمایا۔

This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Rumh with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل کے بیان میں