Sahih Muslim — Hadith 4334
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ قُلْتُ لِعُرْوَةَ کَمْ لَبِثَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ قَالَ عَشْرًا قُلْتُ فَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ بِضْعَ عَشْرَةَ قَالَ فَغَفَّرَهُ وَقَالَ إِنَّمَا أَخَذَهُ مِنْ قَوْلِ الشَّاعِرِ
ابن ابی عمر، سفیان، عمرو حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں کنتا عرصہ قیام فرمایا انہوں نے فرمایا دس سال میں نے کہا کہ حضرت ابن عباس تو دس سال سے کچھ اوپر کہتے تھے تو حضرت عروہ نے ان کے لئے مغفرت کی دعا فرمائی اور کہنے لگے کہ ان کو شاعر کے قول سے وہم ہو گیا ہے
'Amr reported: I said to 'Urwa: How long did Allah's Apostle (may peace be upon him) stay in Mecca? He said: For ten years. I said: Ibn Abbas says it is some years above ten. He ('Urwa) sought forgiveness for him and said: His statement is based on the verse of a poet.