TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4333 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4333

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ قُلْتُ لِعُرْوَةَ کَمْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ قَالَ عَشْرًا قَالَ قُلْتُ فَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ

ابومعمر، اسماعیل بن ابراہیم، ہذلی سفیان، عمرو حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں کتنا عرصہ قیام کیا انہوں نے فرمایا دس سال میں نے کہا حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تو تیرہ سال فرمائے ہیں۔

'Amr reported: I said to 'Urwa: How long did Allah's Apostle (may peace be upon him) stay in Mecca? He said: For ten years. I said: Ibn 'Abbas says (that he stayed in Mecca) for thirteen years.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کی ضرورت کے بیان میں