TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4201 · Explanation of Dreams and Their Interpretation

Sahih MuslimHadith 4201

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَأَبُو دَاوُدَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ

محمد بن مثنی، ابن بشار محمد بن جعفر، ابوداؤد زہیر بن حرب، عبدالرحمن بن مہدی شعبہ، عبیداللہ بن معاذ شعبہ، قتادہ، انس بن مالک، عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن کے خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہوتے ہیں۔

Ubada b. as-Samit reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The vision of a believer is the forty-sixth part of Prophecy.

Permalink

See the full chapter: خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں