TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231411 · Explanation of Dreams and Their Interpretation

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231411)

و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَدْرَجَ فِي الْحَدِيثِ قَوْلَهُ وَأَکْرَهُ الْغُلَّ إِلَی تَمَامِ الْکَلَامِ وَلَمْ يَذْکُرْ الرُّؤْيَا جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ

اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام ابوقتادہ، محمد بن سیرین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں اور اس حدیث میں اپنا قول میں طوق کو ناپسند کرتا ہوں درج نہیں کیا اور خواب نبوت کے اجزاء سے چھیالیسواں حصہ ہوتے ہیں بھی ذکر نہیں کیا۔

Muhammad b. Sirin reported from Abu Huraira a hadith from Allah's Apostle (may peace be upon him) and he mentioned in his hadith his words: "I dislike shackles," up to the end of his statement, but he made no mention of this: "A vision is a forty-sixth part of Prophecy."

Permalink

See the full chapter: خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں