TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4154 · Explanation of Killing Animals

Sahih MuslimHadith 4154

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاهُ فُوَيْسِقًا

اسحاق بن ابراہیم، عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، زہری، عامر بن سعد حضرت عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا اور اس کا نام فویسق یعنی کم فاسق رکھا۔

'Amir b. Sa'd reported on the authority of his father that Allah's Apostle (may peace be upon him) commanded the killing of geckos, and he called them little noxious creatures.

Permalink

See the full chapter: چھپکلی کو مارنے کے استحباب کے بیان میں