TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4153 · Explanation of Killing Animals

Sahih MuslimHadith 4153

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ أَخْبَرَهُ أَنَّ أُمَّ شَرِيکٍ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا اسْتَأْمَرَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَتْلِ الْوِزْغَانِ فَأَمَرَ بِقَتْلِهَا وَأُمُّ شَرِيکٍ إِحْدَی نِسَائِ بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيٍّ اتَّفَقَ لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي خَلَفٍ وَعَبْدِ بْنِ حُمَيْدٍ وَحَدِيثُ ابْنِ وَهْبٍ قَرِيبٌ مِنْهُ

ابوطاہر ابن وہب، ابن جریج، محمد بن احمد بن ابی خلف روح ابن جریج، عبد بن حمید محمد بن بکر، ابن جریج، عبدالحمید بن جبیر بن شیبہ سعید بن مسیب ام شریک ان اسناد سے بھی حدیث اسی طرح مروی ہے کہ حضرت ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے چھپکلی کو مارنے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مارنے کا حکم دیا اور ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنو عامر بن لوئی کی عورتوں میں ایک ہیں۔

Umm Sharik reported that she consulted Allah's Apostle (may peace be upon him) in regard to killing of geckos, and he commanded to kill them and Umm Sharik is one of the women of Bani 'Amir b. Luwayy. This hadith has been reported through another chain of transmitters with the same meaning.

Permalink

See the full chapter: چھپکلی کو مارنے کے استحباب کے بیان میں