TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4092 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4092

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ و قَالَ أَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُا احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ لَا يَظْلِمُ أَحَدًا أَجْرَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب ابوبکر وکیع، مسعر عمرو بن عامر انصاری انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کی مزدوری میں ظلم نہ کرتے تھے۔

Anas b. Malik reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) got himself cupped and never withheld the wages of anyone.

Permalink

See the full chapter: ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں