TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4091 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4091

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَاسْتَعَطَ

احمد بن سعید بن صخر دارمی حبان ہلال وہیب عبداللہ بن طاؤس ابن عباس حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوانے اور لگانے والے کو اس کی مزدوری دی اور ناک میں دوائی ڈالی۔

Ibn 'Abbas reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) got himself cupped and gave to the cupper his wages and he put the medicine in the nostril.

Permalink

See the full chapter: ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں