TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3812 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3812

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ طَحْلَائَ عَنْ أَبِي الرِّجَالِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ أَوْ جَاعَ أَهْلُهُ قَالَهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب، یعقوب بن محمد بن طحلاء، ابورجال محمد بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عائشہ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس گھر والے بھوکے ہیں اے عائشہ! جس گھر میں کھجور نہیں اس گھر والے بھوکے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گویا دو یا تین مرتبہ یہی فرمایا۔

'A'isha reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: 'A'isha! a family which has no dates (in their house) its members will be hungry; (or) 'A'isha! the family which has no dates its members may be hungry. He said this twice or thrice.

Permalink

See the full chapter: مدینہ منورہ میں کھجوروں کی فضلیت کے بیان میں