TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3807 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3807

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ کِلَاهُمَا عَنْ حَفْصٍ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سُلَيْمٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُقْعِيًا يَأْکُلُ تَمْرًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوسعید اشج، حفص، ابوبکر، حفص بن غیاث، مصعب بن سلیم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اقعاء کے طریقہ پر یعنی دونوں پنڈلیوں کھڑی کر کے سرین زمین پر لگائے ہوئے کھجوریں کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔

Anas b. Malik reported: I saw Allah's Apostle (may peace be upon him) squatting and eating dates.

Permalink

See the full chapter: کھانے کے لئے عاجزی اختیار کرنے کے استحباب اور کھانا کھانے کے لئے بیٹھنے کے طریقہ کے بیان میں