TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3738 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3738

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا أَنْ يَتُوبَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابی عبید اللہ، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس آدمی نے دنیا میں شراب پی تو وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا سوائے اس کے کہ وہ توبہ کر لے۔

Ibn 'Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who drank wine in this world will not be provided with pure drink in the Hereafter, except in case he repents.

Permalink

See the full chapter: شراب پینے کے سزا کے بیان میں جبکہ وہ شراب پینے سے توبہ نہ کرے ۔