TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3735 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3735

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ وَکُلُّ خَمْرٍ حَرَامٌ

محمد بن مثنی، محمد بن حاتم، یحیی قطان، عبید اللہ، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں سیکھا سوائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر خمر حرام ہے

Nafi' reported Ibn 'Umar as saying: I do not know this but from Allah's Apostle (may peace be upon him) who said: Every intoxicant is Khamr and every Khamr is forbidden.

Permalink

See the full chapter: اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے ۔