TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3734 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3734

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ کِلَاهُمَا عَنْ رَوْحِ بْنِ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ وَکُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ

اسحاق بن ابراہیم، ابوبکر بن اسحاق ، روح، ابن عبادہ، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔

Ibn 'Umar, through another chain of transmitters; reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said this: Every intoxicant is Khamr and every intoxicant is forbidden.

Permalink

See the full chapter: اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے ۔