TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3676 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3676

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ قَالَ لِي عَطَائٌ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ الرُّطَبِ وَالْبُسْرِ وَبَيْنَ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ نَبِيذًا

محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، ابن جریج، اسحاق بن ابراہیم، محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پکی اور کچی کھجوروں کو اور کشمش اور کھجوروں کو ملا کو نہ بھگوؤ۔

Jabir b. Abdullah reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Do not mix fresh dates and dry dates, and grapes and fresh dates for preparing Nabidh.

Permalink

See the full chapter: کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں