TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3582 · Explanation of Hunting

Sahih MuslimHadith 3582

و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ کِلَاهُمَا عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ أَبَا إِدْرِيسَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا ثَعْلَبَةَ قَالَ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ

حسن بن علی حلوانی، عبد بن حمید، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابوصالح، ابن شہاب، ابوادریس، حضرت ابوثعلبہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہری گدھوں کے گوشت کو حرام قرار دیا ہے۔

Abu Tha'laba reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) prohibited (the eating) of the flesh of domestic asses.

Permalink

See the full chapter: شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں