Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1230509)
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ح و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کُلُّهُمْ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ يُونُسَ وَعَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، زہیر بن حرب، سفیان، ابن نمیر، ابی عبید اللہ، ابوطاہر، حاملہ، ابن وہب، یونس، اسحاق ، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، یونس، ان سندوں کے ساتھ حضرت زہری سے روایت ہے اور یونس کی حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہری گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Zuhri through a different chain of transmitters with a slight variation of wording.