TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3558 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith 3558

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَطَالَ الرَّجُلُ الْغَيْبَةَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ طُرُوقًا

محمد بن بشار، محمد ابن جعفر، شعبہ، عاصم، شعبی، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کو جس کی گھر میں غیر حاضری لمبی ہوگئی ہو رات کے وقت گھر والوں کے پاس آنے سے منع فرمایا۔

It has been narrated (through a different chain of tranmitters) on the authority of Jabir who said: The Messenger of Allah (may peace be upon him) forbade that a man should come to his family like (an unexpected) night visitor doubting their fidelity and spying into their lapses.

Permalink

See the full chapter: مسافر کے لئے رات کے وقت اپنے گھر آنے کی کراہت کے بیان میں