Sahih Muslim — Hadith 3513
و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَی الْمَهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بَعْثًا إِلَی بَنِي لَحْيَانَ مِنْ هُذَيْلٍ فَقَالَ لِيَنْبَعِثْ مِنْ کُلِّ رَجُلَيْنِ أَحَدُهُمَا وَالْأَجْرُ بَيْنَهُمَا
زہیر بن حرب، اسماعیل بن علیۃ، علی بن مبارک، یحیی بن ابی کثیر، ابوسعید مہری، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر بنو لحیان کی طرف بھیجا تو فرمایا ہر دو آدمیوں میں سے ایک آدمی کے لئے جائے اور ثواب دونوں کے لئے برابر ہوگا۔
It has been narrated on the authority of Abu Sa'id Khudri that the Messenger of Allah (may peace be upon him) sent a force to Banu Lihyan (who are from Banu Hudhail, and said: One man from every two and the reward (will be divided) between the two.