TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3480 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith 3480

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، زکریا، عامر عروہ، بارقی، حضرت عروہ بارقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گھوڑ روں کی پیشانیوں میں خیر وبرکت یعنی اجر اور غنیمت قیامت کے دن تک باندھ دیے گئے ہیں۔

The same tradition has been narrated on the authority of Urwat al-Bariqi who said that the Prophet (may peace be upon him) said: Great good is attached to the forelock of the horses until the Day of Judgment.

Permalink

See the full chapter: گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں