TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3392 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith 3392

و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْ النَّاسِ اثْنَانِ

احمد بن عبداللہ بن یونس، عاصم بن محمد بن زید، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ معاملہ یعنی خلافت وسرداری ہمیشہ قریش میں ہی رہے گی اگرچہ لوگوں میں دو افراد ہی باقی ہوں

It has been narrated on the authority of 'Abdullah that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: The Caliphate will remain among the Quraish even if only two persons are left (on the earth),

Permalink

See the full chapter: لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلافت قریش میں ہونے کے بیان میں