TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3114 · Statement on Oaths

Sahih MuslimHadith 3114

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِکٌ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيُکَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَفْعَلْ

ابوطاہر، عبداللہ بن وہب، مالک، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخض نے کس بات کی قسم اٹھائی پھر اس کے علاوہ میں اس سے بہتری دیکھی تو وہی عمل اختیار کرے جو بہتر ہو اور اپنے قسم کا کفارہ ادا کرے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who took an oath and then found another thing better than (this) should expiate for the oath (broken) by him and do (the better thing).

Permalink

See the full chapter: جس نے قسم اٹھائی پھر اس کہ غیر میں بھلائی ہو اس کہ لیے بھلائی کا کام کرنا مسحتب ہونے اور قسم کا کفارہ ادا کر نے کہ بیان میں