Sahih Muslim — Hadith 3043
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِلْوَرَثَةِ وَمَنْ تَرَکَ کَلًّا فَإِلَيْنَا
عبیداللہ بن معاذ عنبری، شعبہ، عدی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مال چھوڑا وہ اس کے ورثاء کے لیے ہے اور جس نے بوجھ چھوڑا تو وہ ہماری طرف ہے۔
Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: He who leaves property, that is for the inheritors; and he who leaves behind destitute children, then it is my responsibility (to look after them).