TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221669 · Statement on Obligations

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221669)

و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ غُنْدَرٍ وَمَنْ تَرَکَ کَلًّا وَلِيتُهُ

ابوبکر بن نافع عبدی، غندر، زہیر بن حرب، عبدالرحمن ابن مہدی، شعبہ، حضرت شعبہ سے بھی یہ حدیث ان اسناد کہ ساتھ مروی ہے صرف غندر کی حدیث میں ہے جو بوجھ چھوڑ جائے تو اس کا ولی ہوں۔

This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters

Permalink

See the full chapter: جو مال چھوڑ جائے وہ اس کے ورثاء کہ لیے ہونے کہ بیان میں