TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2481 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2481

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً رَاکِبًا وَمَاشِيًا

یحیی بن یحیی، مالک، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قباء سواری پر بھی اور پیدل چل کر بھی تشریف لے جاتے تھے۔

Abdullah b. Umar (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) used to come to Quba' riding and on foot.

Permalink

See the full chapter: مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں