TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2478 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2478

حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَزُورُ قُبَائً رَاکِبًا وَمَاشِيًا

ابوجعفر، احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد قبا کی زیارت کے لئے سواری پر بھی اور پیدل چل کر بھی تشریف لے جاتے تھے۔

Ibn Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) visited (the mosque) at Quba' riding and on foot.

Permalink

See the full chapter: مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں