TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2473 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2473

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ

زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، یحیی قطان، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری اس مسجد میں نماز پڑھنا مسجد حرام کے علاوہ باقی تمام مسجدوں میں ایک ہزار نمازیں پڑھنے سے افضل ہے۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Prayer in this mosque of mine is better than a thousand prayers observed in other mosques besides it, except that of Masjid al-Haram.

Permalink

See the full chapter: مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی فضیلت کے بیان میں