TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2385 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2385

و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنْ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ قَالَ أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُسَافِرْ امْرَأَةٌ فَوْقَ ثَلَاثِ لَيَالٍ إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ

ابوغسان، محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، ابوغسان، حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی عورت تین راتوں سے اوپر سفر نہ کرے مگر یہ کہ محرم اس کے ساتھ ہو۔

Abu Sa'id Khudri (Allah be pleased with him) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: A woman should not set out on a journey extending beyond three nights but with a Mahram.

Permalink

See the full chapter: عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں