TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2381 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2381

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُسَافِرْ الْمَرْأَةُ ثَلَاثًا إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ

زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، یحیی، قطان، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی عورت تین دن سفر نہ کرے سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ محرم ہو یعنی محرم کے بغیر عورت کو سفر کرنے سے منع فرما دیا گیا۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: A woman should not set out on three (days' journey) except when she has a Mahram with her.

Permalink

See the full chapter: عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں