TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2229 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2229

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَقَالَ إِنِّي لَأُقَبِّلُکَ وَإِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّکَ حَجَرٌ وَلَکِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُکَ

محمد بن ابی بکر مقدمی، حماد بن زید، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور فرمایا کہ میں تجھے بوسہ دے رہا ہوں اور میں یہ اچھی طرح جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے لیکن میں نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ وہ تجھے بوسہ دیتے ہیں۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported that Umar (Allah be pleased with him) kissed the Stone and said: I am kissing you, whereas I know that you are a stone, but I saw Allah's Messenger (may peace be upon him) kissing you (that is why I kiss you).

Permalink

See the full chapter: طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کو استحباب کے بیان میں ۔