TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2224 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2224

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ذَکَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَسْتَلِمُ إِلَّا الْحَجَرَ وَالرُّکْنَ الْيَمَانِيَ

محمد بن مثنی، خالد بن حارث، عبید اللہ، نافع، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم استلام نہیں کرتے تھے سوائے حجر اسود اور رکن یمانی کے۔

Nafi' reported on the authority of 'Abdullah (Allah be pleased with him) that Allah's Messenger (may peace be upon him) did not touch but the Stone and the Yamani corner.

Permalink

See the full chapter: طواف میں دویمانی رکنوں کے استلام کے استحباب کے بیان میں