TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2191 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2191

و حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ دَاوُدَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَا قَدِمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَصْرُخُ بِالْحَجِّ صُرَاخًا

حجاج بن شاعر، معلی بن اسد، وہیب بن خالد، داو د، ابی نضرة، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے دونوں فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ گئے اس حال میں کہ ہم چیخ چیخ کر حج کو تلبیہ کہہ رہے تھے۔

Jabir and Abil Sa'id al-Khudri (Allah be pleased with them) reported: We went with Allah's Apostle (may peace be upon him) and we were pronouncing Talbiya for Hajj loudly.

Permalink

See the full chapter: حج میں تمتع اور قران کے جواز کے بیان میں