TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2148 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2148

و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَتْ الْمُتْعَةُ فِي الْحَجِّ لِأَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاصَّةً

سعید بن منصور، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم تیمی، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حج تمتع محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کے لئے مخصوص تھا۔

Abu Dharr (Allah be pleased with him) said that Tamattu' in Hajj was a special (concession) for the Companions of Muhammad (may peace be upon him).

Permalink

See the full chapter: حج تمتع کے جواز کے بیان میں