Sahih Muslim — Hadith 2096
وحدثنا محمد بن الصباح حدثنا هشيم اخبرنا ابوبشر حدثنا سعيد بن جبير عن ابن عباس رضی الله عنهمام وحدثنا يحي بن يحي واللفظ له اخبرنا هشيم عن ابی بشر عن سعيد بن جبيرعن ابن عباس رضی الله عنهما ان رجلا کان مع رسول الله صلی الله عليه وسلم محرما فوقصته ناقته فمات فقال رسول الله صلی الله عليه وسلم اغسلواه بمائ وسدر وکفنوه فی ثوبيه ولا تمسوه بطيب ولا تخمروا رأسه فانه يبعث يوم القيامة ملبدا
محمد بن صباح، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی احرام کی حالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا وہ اپنی اونٹنی سے گرا اور مر گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اسے بیری کے پتوں کے پانی میں غسل دو اور اسے ان ہی کپڑوں میں کفن دو اور اسے خوشبو نہ لگاؤ اور اس کا سر نہ ڈھانپو کیونکہ وہ قیامت کے دن بال جمے ہوئے ہونے کی حالت میں اٹھے گا۔
Sa'id b. Jubair reported on the authority of Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) that a camel broke the neck of its owner while he was in the state of Ihram and he was at that time in the company of the Messenger of Allah (may peace be upon him). Allah's Messenger (may peace be upon him) commanded that he should be bathed with water mixed with (leaves of the) lote (tree) and no perfume should be applied to him and his head should not be covered, for he would be raised on the Day of Resurrection pronouncing Talbiya.